حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر سنا دی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنوری کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8539 خبریں موجود ہیں
ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کے لیے سی ڈی اے اب سے صرف الیکٹرک بائیکس خریدے گا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیٹرول موٹر سائیکل کی خریداری پر پابندی عائد کردی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے بانی کا کہنا ہے کہ ملک کی خاطر تمام جماعتیں کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت اے مزید پڑھیں
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت خیبرپختونخوا کے محکمہ انتظامی امور نے یکم محرم الحرام کو پورے صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین مزید پڑھیں
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک بھر میں ہڑتال پر ہے، مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہیں، لاہور میں آج کئی پمپ بند رہیں گے ، مختلف علاقوں میں رات گئے پیٹرول کی فروخت بند کردی گئی، مال روڈ، ٹمپل مزید پڑھیں
حرمین شریفین کے متولی نے مختلف شعبوں میں قابل اور مستحق افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی شاہی فرمان کے مطابق سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، ثقافت، کھیل کے شعبوں میں اہل افراد کو شہریت دی جائے گی مزید پڑھیں
مودی کی اڈانی بینک کرپشن کی کہانی ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنی، جنوری 2023 میں امریکی ریسرچ سینٹر ہندن برگ نے ثبوتوں کے ساتھ اڈانی اور مودی کے گٹھ جوڑ کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہ کیا اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کا احتساب کرے اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس مزید پڑھیں
ہوگی ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ آج ہوگی۔ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پاشکیان اور سعید جلیلی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ 28 جون کو ہونے والے انتخابات میں مسعود پاشکیان مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے پہلی محرم کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔