آئندہ مالی سال 2025-2024 کے بجٹ میں تعلیم کے شعبے کے لیے 93 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جب کہ صحت کے شعبے کے لیے 27 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8193 خبریں موجود ہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کی امریکہ پر فتح کے بعد گروپ اے کے پوائنٹس ٹیبل میں صورتحال دلچسپ ہو گئی ہے۔ ہندوستان نے بدھ کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت منتخب حکومتیں فعال ہیں مگر افسوس ہے کہ پنجاب میں فعال لوکل گورنمنٹ کی تشکیل کا عمل خاصا سست روی سے جاری ہے۔ مختلف وجوہات کی بنا پر 2017ءکے بعد منتخب مقامی حکومتوں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری دیتے ہوئے گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں
حکومت نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر سبسڈی ختم کردی۔ بجٹ دستاویز کے مطابق نئی ٹیکنالوجی کی بدولت ہائبرڈ اور نارمل گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑے فرق کی وجہ سے 2013 مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی جانب سے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ بجٹ تقریر میں کورم پورا نہ ہونا ن لیگ کے لیے درد سر بن گیا۔ کابینہ کا مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان پیپلز پارٹی کو مبارکباد دی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت سے انکار کے بعد حکومت کو کورم پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال 2025-2024 کے لیے 18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ حکومت نے خالی سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں مزید پڑھیں
یکم جولائی کے بعد نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی تجویز وفاقی حکومت نے یکم جولائی کے بعد نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی تجویز دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں
قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کی دستاویزات کے مطابق نئے پلاٹوں اور رہائشی و کمرشل جائیدادوں پر نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ نئے پلاٹوں اور رہائشی اور کمرشل املاک پر پانچ فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) لگانے مزید پڑھیں