شہریوں کی ٹریفک وائیلیشن پر چالان کے ساتھ اضافی ٹیکس بھی جمع کرانا پڑے گا کسی بھی ٹریفک چالان کے جرمانے کے ساتھ 15 روپے اضافی ٹیکس دینا پڑے گا بغیر ہیلمٹ چالان پر جرمانہ دوہزار روپے ہے لیکن 15 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8539 خبریں موجود ہیں
پنجاب کابینہ نے چھٹ اپنا گھر پروگرام اور ڈاکٹروں کے الاؤنسز میں اضافے سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ منگل کو پنجاب کابینہ کا دسواں اجلاس وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں اپنا چھٹ اپنا گھر مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری میں اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکا کو ریاستی اداروں بالخصوص پی آئی اے کی نجکاری مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ سناکشی سنہا اور مسلمان اداکار ظہیر اقبال کی شادی نے جہاں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی وہیں اب بھارتی انتہا پسند بھی اداکارہ اور مسلمان اداکار کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔ مسلم نوجوان سے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیک کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی چیمبر میں سماعت کی درخواست مسترد کر دی، جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا کوئی قانون نہیں، مزید پڑھیں
اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کے پیش نظر حکومت نے یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) سے معاہدہ ہو گیا ہے۔ جہلم پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں ریاست کی عملداری نہ ہونے کے برابر مزید پڑھیں
کراچی میں پانی کا بحران گہرا ہوا تو ٹینکر مافیا مشہور ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت ہے، ایک ٹینکر کی قیمت دو ہزار گیلن تک پہنچ گئی ہے، جل نگم کے مطابق ایک مزید پڑھیں