آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق آج دن کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے جبکہ رات کا دورانیہ 10 گھنٹے ہوگا۔ آج کی رات سال کی مختصر ترین رات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8539 خبریں موجود ہیں
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 38 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں
امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ تعلقات اہم ہیں۔ پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ تعلقات امریکا کے لیے اہم ہیں۔ مزید پڑھیں
ہم ہمیشہ پولیس کے خلاف بات کرتے ہیں لیکن اپنے اندر موجود نام نہاد صحافیوں کی بات کیوں نہیں کرتے یہ نام نہاد صحافی بلیک میلنگ کرتے ہیں جب کوئی بلیک میل نہیں ہوتا تو اس کے ساتھ مسئلہ بنا مزید پڑھیں
اخلاقی اقدار کی ڈولتی ناؤ کو دیکھ کر میرے سمیت ہر ذی شعور شہری پریشان ہے۔شہر وہوا کی خوبصورتی اور اس سے استعفادہ حاصل کرنے کے لیے حکومت نے کچھ خوبصورت عمارات بنائیں تاکہ شہر وہوا کی خوبصورتی میں اضافہ مزید پڑھیں
حج بیت اللہ کا شرف ہر مسلمان کے دل کی اولین خواہش ہے اس بار حج کے موقع پر 922 سے زائد ئاجیوں کی گرمی شدت اور بدنظمی کے باعث جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کو بہتر بنانے کے لیے سیکیورٹی اداروں کی استعداد کار میں اضافہ کرنا ہو گا۔ گوادر میں بلوچستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری حکومت کی ترجیح ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف سے جارجیا کے سابق وزیر اعظم نیکا گلوری کی قیادت میں غیر ملکی توانائی ماہرین کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی سیاست سے بالاتر ہے، اچھا وقت ہو یا برا، پاک چین دوستی ہمیشہ لازوال رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور کرناٹک کے سابق کرکٹر ڈیوڈ جانسن نے مبینہ طور پر اپنے گھر کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی اور مزید پڑھیں