اسحاق ڈارنےسانحہ نومئی میں ملوث افراد سےمذاکرات کا امکان مسترد کردیا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سانحہ نومیہ میں ملوث افراد سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں بات چیت ہوتی مزید پڑھیں