31 ہزار 57 پاکستانی سرکاری عازمین حج 126 حج پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے۔ پاکستانی عازمین کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ 31 ہزار 57 سرکاری عازمین حج آج 12 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچے، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8224 خبریں موجود ہیں
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال کے ہدف سے تجاوز کرنے کے لیے مانیٹرنگ کا عمل مزید سخت کر دیا ہے۔ پی آر اے لاہور نے پبلک سیکٹر انڈکشن ایجنٹس کی نگرانی کے لیے نئی سکیم بنائی ہے۔ تیسری مزید پڑھیں
پنجاب میں گرمی کے باعث جہاں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے وہاں زرعی مصنوعات کی افزائش بھی متاثر ہوئی ہے۔ پنجاب میں چار لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کاشت کی جاتی ہے۔ کپاس ایک نازک فصل ہے جو غیر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں، اضافی چینی کی برآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی، جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس ہوا، وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرضہ پروگرام مزید پڑھیں
اس وقت توانائی کا شعبہ معیشت کو دیمک کی طرح چاٹنے لگا ہے۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق توانائی کے شعبے کا قرضہ 17.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 484 ارب روپے اضافے سے 2794 مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونا 6 ہزار 200 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق گراوٹ کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 315 مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج کی تپش آج بھی برقرار ہے۔ اندرون سندھ اور جنوبی پنجاب کے کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے بھی صورتحال ایسی ہی رہے گی۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
حرمین شریفین انتظامیہ نے حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا۔ اس کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے، غلاف کعبہ 15 مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے جہاں وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ان کا متحدہ مزید پڑھیں