پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فارمیٹ میں تبدیلیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اسٹیک ہولڈرز بشمول براڈکاسٹرز کے درمیان چیمپئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی ہے۔ اجلاس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8224 خبریں موجود ہیں
دوہری شہریت والے شخص کی بطور جج تقرری پر پابندی کے لیے پرائیویٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ جے یو آئی کے رکن نور عالم خان نے پرائیویٹ آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں مزید پڑھیں
پاکستان سے آم کی برآمد شروع ہو گئی ہے جبکہ پہلی کھیپ دبئی بھیج دی گئی ہے۔ فروٹ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے صدر وحید احمد کے مطابق پاکستان سے آم کی پہلی کھیپ دبئی بھجوائی گئی ہے جب کہ رواں مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے واٹر چارجز میں اضافہ روک دیا ، اجلاس میں پرائیویٹ سیکٹر کے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے واٹر چارجز بڑھانے کی تجویز دی گئی جب کہ پن بجلی منصوبوں کے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارش پر ادویات پر سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے اور ضروری ادویات مزید پڑھیں
آج سے 27 مئی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ سندھ اور پنجاب میں آج سے 23 مئی تک دن کا درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی سے غیر رجسٹرڈ تاجروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی تاجر دوست اسکیم کے خلاف تاجر برادری کا مخالفانہ رویہ جاری، 3 اپریل کی ڈیڈ لائن گزرنے مزید پڑھیں
گیس صارفین کے لیے خوشخبری، اوگرا نے گیس کی قیمت میں اضافے کا دونوں کمپنیوں کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے سوئی ناردرن کمپنی کو یکم جولائی سے گیس 10 فیصد سستی کرنے کی سفارش کردی۔ یکم جولائی سے سستا، جبکہ مزید پڑھیں
ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باعث ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں 1 کلومیٹر سے 200 کلومیٹر تک 54 فیصد تک کمی کردی، محکمہ ریلوے نے اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کردی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
بجلی صارفین پر ایک بار پھر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو اپریل کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کردی ، نیپرا اس درخواست مزید پڑھیں