بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائننگ انسپکٹر عبدالالغنی کے مطابق کان کنوں کی موت کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہوئی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8539 خبریں موجود ہیں
خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جبکہ سندھ میں کنڑ کے مقام پر آٹھ کنوؤں میں جدید پمپس کی تنصیب سے تیل و گیس کی پیداوار بحال کردی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں خصوصی نشستوں کے لیے سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کل صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے مزید پڑھیں
سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مدد نہیں بلکہ تجارت کی ضرورت ہے، صدر نے کہا کہ مذاکرات کے لیے مینڈیٹ کی واپسی ضروری ہے، مذاکرات میڈیا اور اخبارات سے نہیں ہوتے۔ ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کر دیا ہے تاہم شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنا ممکن نہیں ہو گا کیونکہ پی ٹی آئی رہنما 9 مئی مزید پڑھیں
قانونی معاملات پر حکومتی ترجمان بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سیفر ایک حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا ، عدالتوں کو سمجھنا چاہیے کہ یہ حساس معاملہ ہے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ مزید پڑھیں
سی سی پی او لاہور بلال صدیقی کامیانہ نے کہا ہے کہ پہلی بار آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا ہے۔ .لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدیقی کامیانہ نے کہا کہ منشیات کے خلاف آپریشن تیز مزید پڑھیں
ملک کی معاشی حالت میں بہتری کے آثار نظر آنے لگے، گزشتہ ایک سال کے دوران بے روزگار پاکستانیوں کی شرح میں 7 فیصد کمی ہوئی ، اے پی ایس او ایس پاکستان کے سروے کے مطابق گزشتہ ایک سال مزید پڑھیں
سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نئی سیاسی جماعت پر کام کر رہے ہیں جو رواں ماہ مکمل ہو جائے، اس وقت ملک میں نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
نیپرا نے اقساط میں بلوں کی ادائیگی کی سہولت محدود کر دی، بجلی صارفین اب سال میں ایک بار بجلی کے بلوں کی قسطیں ادا کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے کنزیومر سروس رولز میں ترمیم کر دی، مزید پڑھیں