پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے اچھے دوست تھے۔ پرچم ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8526 خبریں موجود ہیں
ایرانی صدر کے ایک معاون نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ آئین کے مطابق اب نائب صدر ذمہ داری سنبھالیں گے، معلومات کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مشرقی آذربائیجان صوبے کے شہر تبریز سے 100 کلومیٹر دور گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے وقت ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد الحیان، تبریز کے گورنر اور ایران کے سپریم لیڈر مزید پڑھیں
ایرانی صدارتی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد ایران کی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی صدارت میں شروع ہوا۔ واقعے کی خبر سامنے آنے کے بعد مشہد مقدس میں بڑی مزید پڑھیں
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا گر کر تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر مل گیا ہے جب کہ ایرانی ہلال احمر نے اس کی تردید کی ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں
ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے تصدیق کی کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے وفد میں شامل دو افراد نے امدادی ٹیموں سے رابطہ کیا ہے۔ ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے مزید پڑھیں
این اے 148 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے حلقے میں کامیابی حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپانی سفیر وڈاماتسو ہیرو نے ملاقات کی ہے۔ اجلاس میں کاروبار. تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پنجاب اور جاپان کے درمیان ثقافتی اور تعلیمی مزید پڑھیں
نئے قرض کے حجم پر پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پاکستانی اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہوگئے، اقتصادی ٹیم اور آئی ایم مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی کو کمیٹیاں بنانے کا مکمل اختیار مل گیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے انتخابی کمیٹیوں کا رکن بننے کے لیے پارلیمانی رہنماؤں کے نام مانگ مزید پڑھیں