بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں کسی کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے تو ہمارے گورنر یہاں موجود ہیں، پنجاب کی بیوروکریسی، پولیس اور انتظامیہ کو اب معلوم ہونا چاہیے کہ کسی شخص کے ساتھ ناانصافی ہوئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8526 خبریں موجود ہیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر راج لگا کر وزیراعلیٰ کو سیاسی یتیم نہیں کروں گا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں نے حلف اٹھانے کے فوراً بعد وفاق سے خیبرپختونخوا کے عوام مزید پڑھیں
ایک طرف اگر ضلع کرم میں مقامی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز ضلع کرم میں پائیدار آمن کی خاطر اپنی بھرپور توانائیاں استعمال کرتے ہوئے کام کر رہی ہیں تو دوسری طرف کرم کی تاریخ میں پہلی بار یہاں کے منتخب مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمدعیسیٰ خان نے کہا ہے کہ وہاڑی پولیس عوام کے جان و مال اور عزت کے تحفظ کی محافظ ہے اور علاقے سے جرائم کے خاتمے میں اور امن و امان کے قیام اور قانون کی مزید پڑھیں
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ کمیٹی نے 24 اداروں کی نجکاری پروگرام کی اصولی منظوری دے دی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخی دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں دن بھر کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 73,449 کی نئی بلند ترین سطح کو چھو مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اتحادیوں کی سیاست دراصل پاکستان میں ناکام ہو چکی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران لیاقت بلوچ نے کہا کہ گندم کے بحران سے سخت پریشان ہیں، مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے دوبارہ خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایک اور خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر ہمارے صوبے کو مناسب فنڈز فراہم کرے، میں وارننگ نہیں دے رہا، وارننگ اور دھمکی میں فرق ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں