برائلر مرغی کی قیمتوں میں کمی کے لیےچوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

وزارت خوراک پنجاب نے برائلر مرغی کی قیمتوں میں کمی کے لیے چوزوں کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ لائیو اسٹاک نے پابندی کی سمری تیار کرکے حکومت پنجاب کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں