پاکستان میں مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز اور بیرون ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں۔ گزشتہ چار مہینوں میں مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں 3000 سے 18000 روپے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8224 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو سمگلنگ روکنے کے لیے بھرپور کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سمگلنگ ختم کیے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی۔ وزیراعظم نے یہ بات ایبٹ آباد میں شہید کسٹم انسپکٹر حسنین ترمذی کے مزید پڑھیں
روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے اسٹریٹجک میزائل یوکرین کو منتقل کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک ہتھیار رواں ماہ یوکرین کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔ روسی میڈیا مزید پڑھیں
امریکہ نے غزہ میں اجتماعی قبریں ملنے پر اسرائیل سے جواب مانگ لیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ کی پٹی کے دو اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد اسرائیل حکام سے جواب چاہتا ہے۔ قومی سلامتی کے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ماڈل ہاؤسز کی تعمیر اور ماہانہ اقساط سے متعلق معلومات دی گئیں۔ اجلاس میں کم آمدنی والے بے گھر افراد کے لیے ہاؤسنگ سکیم کے لیے 5 شہروں میں سرکاری مزید پڑھیں
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور ایران نے رمضان بارڈر پوائنٹ کو بین الاقوامی سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے ، دونوں ممالک کے درمیان بقیہ دو سرحدوں پر مارکیٹیں کھولنے اور دونوں اطراف کے درمیان اقتصادی اور تجارتی سرگرمیاں تیز مزید پڑھیں
قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویزات غائب ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق جائز مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک میں امن و امان اور دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے مزید پڑھیں
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ جات میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط خوردہ قیمت 100 روپے مزید پڑھیں
ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ انڈیکس کی جاری کردہ پہلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی نصف آبادی انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے تعاون سے تیار کی گئی یہ مزید پڑھیں