پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں 24 اپریل کی رات پنجاب میں داخل ہوں گی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8224 خبریں موجود ہیں
نیب نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو خط موصول ہوا ہے جس میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 2018 سے مارچ 2024 تک کی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراض کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30 اپریل کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 ماہ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے کا ہوگیا، یہ کوئی معجزہ نہیں بلکہ ایک متحرک اور فعال وزیراعلیٰ کی گڈ گورننس کا عملی مظاہرہ ہے۔ مزید پڑھیں
سرکاری ملازمتوں کے خواہشمند بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان بھرتیوں کے لیے این او سی جاری مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے پانچ لاکھ سکولوں کے بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سکول کے بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا منصوبہ چند ماہ میں مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے اختتام پر پاکستان اور ایران نے مشترکہ بیان جاری کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی صدر کی دعوت پر 22 سے 24 اپریل 2024 تک مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے نئی اسکیموں کے حوالے سے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ کو تمام مسائل مل کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نامزد کر دیا۔ عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ہدایات جاری کر دیں۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، شہباز شریف مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کریں گے جب کہ مسلم مزید پڑھیں