آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان بیکرز ایسوسی ایشن کے صدر شفیق قریشی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8526 خبریں موجود ہیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ معلومات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.3 ریکارڈ کی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سیکریٹری ڈاکٹر آصف حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن کے سیکریٹری ڈاکٹر آصف حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جب کہ الیکشن کمیشن نے بھی مزید پڑھیں
خریداری نہ ہونے کے باعث پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کاشتکار 2800 روپے فی من گندم فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔ ادھر پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی خریداری پر کوئی معاہدہ نہ ہوسکا، محکمہ خوراک مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے سیاسی معاملات پر مذاکرات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سنجیدگی پر زور دیا اور اس کے رہنماؤں کے متضاد بیانات کو اجاگر کیا۔ رانا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی تجارتی وفد کے متوقع دورہ پاکستان پر 16 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر پٹرولیم کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، اس کے علاوہ مرکزی وزیر تجارت، نجکاری اور صنعت و پیداوار مزید پڑھیں
صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی فریال تالپر کے صدر آصف زرداری کے عہدے مزید پڑھیں
اسرائیلی انتہا پسندوں نے غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا۔ امدادی ٹرک اسرائیلی علاقے سے غزہ میں داخل ہونے والے تھے کہ اسرائیلی انتہا پسند ٹرکوں پر سوار ہوئے اور انہوں مزید پڑھیں
ملت ایکسپریس حادثے میں پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے پولیس آگے بڑھ گئی حیدرآباد ریلوے پولیس کی افسر میر حسن کو بچانے کی کوشش اور کیس کی ناقص تفتیش بے نقاب ہوگئی۔ واقعہ کے 20 دن گزرنے کے بعد مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دشمن پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ چینی شہریوں کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانا ہمارا فرض ہے۔ دشمن کی ایسی ہر سازش کو ناکام بنایا مزید پڑھیں