ڈیجیٹل اور موبائل بینکنگ کے پاکستانی صارفین کی تعداد 27 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

“کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ ادائیگیوں کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔” تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مالی سال 24 کے مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیوہسپتال کہروڑپکامیں تھیلسیمیاسنٹربنانے کاٹاسک

کہروڑ پکا(تحصیل رپورٹر)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہروڑ پکا میں صحافیوں کی تحریک کے نتیجہ میں مخیر حضرات کی طرف سے اپنی مدد آپ کے تحت ڈائیلسزسنٹر کے قیام کے بعد صحافیوں نے تھیلیسمیاکے مریضوں کے علاج کے لیے تھلیسیمیا سنٹر مزید پڑھیں

تعلقات کاشبہ،مسلح افرادکی فائرنگ وتشددسے ایک شخص قتل

“خالدنے سلیم کوگولی ماری،زخمی آرایچ سی رنگ پورمیں دم توڑگیا،ملزم فرار،مقدمہ درج” ملتان ( سپیشل رپورٹر)رنگ پور میں غیرت کے نام پر قتل کی لرزہ خیز واردات،قاتل موقع سے فرار،6 افراد کے خلاف مقدمہ درج،مدعی مقدمہ الطاف حسین ولد عاشق مزید پڑھیں

اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریب میں اس کرکٹر کی آمد اور پاکستان کے چرچے کیوں؟

بھارت کے شہر جام نگر میں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور معروف بزنس مین ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب میں دنیا بھر سے کئی مشہور شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ اس مزید پڑھیں