“ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال کے قیام کا وعدہ – وزیراعظم کا خطاب” ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان جلسے میں خطاب کرتے ہوئےڈیرہ غازی خان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8988 خبریں موجود ہیں
افغان عبوری حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، اسحٰق ڈار نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ کسی ملک کی سرزمین دہشت گردی کے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ ، مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کی سنجیدگی اور عزم کی تعریف کی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنے مشن کے دورہ پاکستان پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مشن کا مقصد 6 بنیادی ریاستی امور گورننس، بدعنوانی مزید پڑھیں
حکومت کا اعلان: یوٹیلیٹی اسٹورز بند نہیں ہوں گے، اصلاحاتی عمل اپنایا جائے گا حکومت نے ایوان بالا میں پالیسی بیان میں کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند نہیں کیا جائے گا نظام کو بہتر کر کے نجکاری ہوگی۔ مزید پڑھیں
کرک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کا خاتمہ کرک : سکیورٹی فورسزقوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے: محسن نقوی کی کارروائی ، 6 خارجی دہشتگردہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق کرک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں
“سرکاری رقبہ واگزار کروانے کی مہم: ملتان میں زمینوں پر قابض مافیا کی کہانی” ملتان(وقائع نگار)وزیراعلی پنجاب کی طرف سے سرکاری اراضی واگزار کروانے اور تجاوزات کے خاتمہ کے احکامات کی مہم بدعنوان مافیا کی عیاشی کا زریعہ بن گئی مزید پڑھیں
“تجاوزات فری پنجاب: کمشنر ملتان عامر کریم خان کا اہم اقدام” ملتان ( خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تجاوزات سے پاک پنجاب وژن کے تحت کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان نے تمام بازاروں اور تجارتی مراکز مزید پڑھیں
“معیاری تعلیم جنوبی پنجاب: ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی کی اہم باتیں” ملتان ( خصوصی رپورٹر ) ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا ہے کہ تعلیم اخلاقی اور سماجی تربیت کے ذریعے ایک بہترین معاشرے مزید پڑھیں
“لوئر کرم: سیکیورٹی فورسز نے 18 دہشتگردوں اور 2 سہولت کاروں کو گرفتار کیا” خیبر پختونخوا کے ضلع کرم ایجنسی کے علاقے لوئر کرم میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ مزید پڑھیں
“عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی کوشش، رانا ثنا اللہ کا بیان” رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے حکومت نے عمران خان کو کوئی پیشکش نہیں کی البتہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او لینا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں