ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے انگلینڈ کو 89 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ چیمپئنز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ کی دعوت پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8926 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزارت داخلہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم قومی سلامتی (ٹوئٹر) کے لیے خطرہ ہے اور اسے بحال نہیں کیا جا سکتا ۔ تحریری جواب میں کہا گیا کہ وزارت داخلہ کا کام پاکستانی عوام کے حقوق کا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر سرمایہ کاری، مواصلات و نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو نیا ٹاسک اور محکمانہ ایکشن پلان دے دیا گیا، عبدالعلیم خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
روس اور ایران کے درمیان تجارتی ادائیگی کے نظام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے مطابق اب روس اور ایران باہمی تجارت میں ڈالر کا استعمال نہیں کریں گے تاہم دونوں ممالک کے درمیان تجارت اب مقامی مزید پڑھیں
وزارت داخلہ نے محرم کے دوران ملک بھر میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی، پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے ملک بھر میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل اور گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع کنڑ کنواں مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ آگ اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر واقع دفتر میں لگی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے بھر میں ممکنہ بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اربن فلڈنگ کے پیش نظر حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کی ہدایت کی ہے ، واسا مزید پڑھیں
بھارت کے مشہور رئیلٹی شو ‘بگ باس’ کے او ٹی ٹی سیزن 3 کے ایک مدمقابل ارمان ملک نے اپنی دوسری بیوی کے بارے میں تبصرہ کرنے پر ساتھی مدمقابل کو تھپڑ مار دیا۔ بگ باس او ٹی ٹی کے مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے نئے اسلامی سال 1446 ہجری کے آغاز پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے نئے اسلامی سال 1446 ہجری کے آغاز پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے مزید پڑھیں