سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے راولپنڈی سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، ایف آئی اے پاکستانی عسکری اداروں اور اہم قومی شخصیات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8955 خبریں موجود ہیں
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ پر مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں ہونے والے اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کے مزید پڑھیں
ریونیو بورڈ نے سٹیمپ ڈیوٹی بڑھانے کی سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھجوا دی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ای سٹیمپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی ہے، پراپرٹی سیل ایگریمنٹ ای سٹیمپ مزید پڑھیں
ڈاکٹر طاہر القادری نے نواز شریف کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ابہام کا شکار ہیں، وہ اپنی معلومات درست کریں، جنرل ریٹائرڈ ظہیر اسلام سے لندن یا کینیڈا میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ ڈاکٹر طاہر مزید پڑھیں
مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دی گئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2024-25 کا بجٹ آئندہ ماہ پیش کیا جائے گا جب کہ بجٹ سے قبل اسکولوں مزید پڑھیں
پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی گشت کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں منشیات کی بڑی مقدار قبضے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے حکومت کی جانب سے نیا آرڈیننس جاری کردیا۔ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے الیکشن کمیشن کے نئے آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت الیکشن ٹربیونل کے قیام سے متعلق قانون میں ترمیم مزید پڑھیں
فیصل آباد میں خواتین پولیس اہلکاروں پر ڈیوٹی کے دوران نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد نے خواتین پولیس اہلکاروں کے لیے یونیفارم ایس او پی جاری کر دیا، یونیفارم کے مزید پڑھیں
مشتعل افراد سڑکوں پر نکل آئے اور موٹر وے بلاک کر دی۔ پشاور میں اکبر پورہ اور گردونواح کے دیہات کے لوگوں نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجاً پشاور ایم ون سے چارسدہ تک موٹروے بلاک کر دی۔ مزید پڑھیں
یوٹیوب نے اشتہارات کو روکنے والے سافٹ ویئر کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے جو دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو متاثر کر سکتا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق، یوٹیوب کے صارفین نے بتایا کہ مزید پڑھیں