وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں پر حملے کے لیے افغان سرزمین استعمال کی گئی جس پر پاکستان کو تشویش ہے۔ تمام شواہد موجود ہیں جن کے مطابق حملہ افغانستان سے کیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8955 خبریں موجود ہیں
2021 میں افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان مختلف انسانی بحرانوں کا شکار ہے۔ صحت سے متعلق مسائل ہوں یا قدرتی آفات، افغان طالبان کے دور حکومت میں لوگ بھوک، غربت اور صحت کے مسائل سے نبردآزما مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ سے قبل مویشیوں کی برآمد پر پابندی اٹھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پابندی اٹھانے یا نہ کرنے کے حوالے سے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کر دی ہے، وفاق نے بھی صوبوں اور مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دی، پی پی رہنماؤں نے موقف اختیار کیا کہ شمولیت کا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روز سے سروسز اسپتال میں زیر علاج تھیں اور اب ان مزید پڑھیں
سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیش رفت جاری ہے، حالیہ پیش رفت میں کویت کے امیر اور قطر کے امیر نے وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ دیگر قیدی بھی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں دی جانے والی سہولیات پر اعتراض کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ تنازعات کے خاتمے اور عدلیہ سے متعلق مسائل کے حل کے لیے بات چیت شروع ہوگئی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا مزید پڑھیں
180 سے زائد طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 180 سے زائد طلباء کو لے کر کراچی پہنچ گیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے واپس آنے والے طلباء کا استقبال مزید پڑھیں
بھارت میں گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ کے ایک گیمنگ زون میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 9 بچوں مزید پڑھیں