تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیرا فضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی جانب سے شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر شوکاز نوٹس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8964 خبریں موجود ہیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو وارننگ جاری کردی۔ وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا کے تند و تیز بیانات اور ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین نے کہا کہ وہ گورنر خیبرپختونخوا کو مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس ہوا، جس میں روشن گھرانہ پروگرام کے حوالے سے معلومات مزید پڑھیں
ایف سی بلوچستان نے نیشنل ہائی وے این 65 پر بروقت کارروائی کرکے کئی قیمتی جانیں بچائیں۔ بلوچستان میں نیشنل ہائی وے این 65 پر پنجرہ پل پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ گاڑیوں میں مزید پڑھیں
ملک بھر میں رواں ہفتے سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، صرف 15 دنوں میں ملک میں مرغی کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی، گوشت 800 روپے سے کم ہوکر 400 روپے مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اور یاسین ملک کو غیر قانونی طور پر نظر بند کیا جا رہا ہے۔ مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف مظالم مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزی کے باعث آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے پاس ایک سال کا گندم کا ذخیرہ موجود ہے۔ گندم کی خریداری میں اربوں روپے کی بچت کرکے مزید پڑھیں
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے جون میں گیس میں اضافے کے مطالبے کے جواب میں صارفین مزید پڑھیں
لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور بیکرز ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی گئی ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاہور میں روٹی اب 16 روپے کی بجائے 15 روپے میں مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی میرے دل کے مزید پڑھیں