وفاقی دارالحکومت میں کئی مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں چند مقامات پر بارش ہوگی جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8964 خبریں موجود ہیں
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے ملک میں چاند کی مرکزی رویت کے مطابق اگر ذوالقعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہ آیا تو پہلا ذوالقعدہ 10 مئی بروز جمعہ کو ہو گا۔ اگر ذی القعدہ کا مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 1 ارب 140 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ جولائی کے لیے برینٹ کروڈ فیوچر 57 سینٹس یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ان جعلی اسمبلیوں کو قبول نہیں کرتے۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے اور دو پروازیں مدینہ منورہ سے لاہور پہنچ چکی ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر جمعرات کی صبح آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد ایئرپورٹ پر فلائٹ مزید پڑھیں
بیشک علم وہ روشنی ہے جس کی لَو سے تاریکی کے اندھیرے شمع اُجالاسے ہمکنار ہو کر شعور کی دھنک پر وہ رنگ بکھیرتے ہیں جس سے جہالت کا خاتمہ ممکن ہوا ۔اللہ کریم نے کلام الہٰی میںاپنے پیارے محبوب مزید پڑھیں
نو مئی کو جب ریاست اپنی عملداری میں یوم سیاہ کے عنوان سے منا رہی تھی ایسے وقت میں ایک بار پھر پنجاب کے سات جوانوں کو گوادر میں قتل کر دیا گیا یہ واقعہ ایسے وقت میں ہوا جب مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن نے شور شرابا اور نعرے بازی کی، رانا شہباز کی ویڈیو بنانے پر حکومتی ارکان برہم ہوگئے، جس مزید پڑھیں
چینی، نان اور چپاتی کے سرکاری نرخ مقرر کر دیے گئے ہیں۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں تندوری نان کی سرکاری قیمت 17 روپے جبکہ چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں