پاکستان نے چاند پر اپنا پہلا مشن بھیج کر خلائی تحقیق کی دوڑ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ کر دیا گیا ہے۔ تقریباً 7 کلوگرام وزنی سیٹلائٹ iCube مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8964 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل 100 فیصد شفاف اور میڈیا کے سامنے ہوگا جب کہ نجکاری سے قومی ایئرلائن کے ملازمین کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ مزید پڑھیں
کسان اتحاد کے چیئرمین چوہدری خالد باتھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت گندم اور گنے کی سرکاری خریداری کا نظام ختم کرے ، تاکہ کسان گندم برآمد کرکے فروخت کرنے کا نظام اپنا سکیں۔ لیکن یہ بڑی زیادتی مزید پڑھیں
پاکستان کی آئی ایم ایف سے قرض کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکہ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ آئی ایم ایف سے قرض لینے کی پاکستان کی کوشش کی حمایت کرتا ہے۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی اجازت دے دی لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، پی ٹی آئی کے بانی نے کہا کہ وہ قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لیے خوشخبری قرار دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دو سال میں مہنگائی کی کم ترین سطح معاشی بحالی کی علامت ہے، یہ اسی کا نتیجہ مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی درخواست پر کل سماعت مقرر کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف پولیس نے کارروائی کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے طلبہ کے کیمپوں کو ہٹا دیا گیا۔ مزید پڑھیں
اگر آپ آئی ایم ایف کا نیا پروگرام چاہتے ہیں تو پنشن پر ٹیکس لگائیں، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کریں، خسارے میں چلنے والے اداروں کو فروخت کریں اور اوور ٹیکس کا دائرہ بڑھا دیں۔ 15 مئی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی بہتری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ کوئٹہ میں ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں مزید پڑھیں