متحدہ عرب اماراتمیں بارشوں کی وجہ سے جمعرات اور جمعہ کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

بارش سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر دبئی اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو اسکول اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اماراتی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

لودھراں میں نامعلوم افرادکی سیاسی ڈیرےپرفائرنگ سےچارافرادجاں بحق ہوگئے

لودھراں میں نامعلوم افراد کی سیاسی ڈیرے پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق صدر تھانے کی حدود میں واقع رہائشی کیمپ پر نامعلوم افراد نے سابق امین بیت المال پنجاب سلمان منگلا کے چچا سمیت مزید پڑھیں