شاہ محمود قریشی اور بانی پی ٹی آئی نے باجماعت عید کی نمازادا نہیں کرنے دی گئی: مہر بانوقریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے اپنے والد اور عمران خان پر عید کی نماز پڑھنے سے روکنے کا الزام عائد کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بے بنیاد الزامات سے پاک فوج میں دراڑ پیدا کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 264ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس کے شرکاء نے مسلح افواج کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اداروں کو پورے ملک کی حمایت حاصل ہے، مسلح افواج مزید پڑھیں

ملک میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ

کراچی: آئل ٹینکر مالکان کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ ہے۔ آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن نے آج سے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

احسن اقبال نے وزارت بین الصوبائی تعلقات کا اضافی چارج سنبھال لیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج سنبھالنے کے بعد سیکرٹری ندیم ارشاد کیانی نے احسن اقبال کو وزارت کے اہم امور پر بریفنگ مزید پڑھیں