وزیراعظم نے اعلیٰ پارلیمانی عہدیداروں کی تنخواہیں بڑھنے کا نوٹس لے لیا

اعلیٰ پارلیمانی عہدیداروں کی تنخواہیں: وزیراعظم کی فوری کارروائی وزیراعظم نے اعلیٰ پارلیمانی عہدیداروںکی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کیتنخواہوں مزید پڑھیں

ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے عیدپر اربوں مالیتی اخراجات کے دعوے مشکوک

پلاسٹک تھیلے کرپشن: ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا اربوں کا اسکینڈل ملتان(ملک اعظم) پنجاب کی ویسٹ منیجمنٹ کمپنیوں کی جانب سے صوبہ بھر میں عید الاضحی کے موقع پر اربوں روپے مالیت کے اخراجات کو پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

مناسب دیکھ بھال نہ ہونے پرکھٹارہ ویڈا بسیں شہریوں کیلئے وبالِ جان بن گئیں

کھٹارہ ویڈا بسیں ملتان میں شہریوں کے لیے وبال جان بن گئیں ملتان ( خصوصی رپورٹر) شہریوں کو اربن ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرنے والی ویڈا بسیں کھٹارہ ،مسافروںکو منزل مقصود تک پہنچانے کی بجائے راستے میں ہی خراب ہونا مزید پڑھیں

بھارتی آبی جارحیت کے تناظر میں بجٹ میں آبی وسائل کےلیے خطیر رقم مختص

بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف پاکستان کا بجٹ ردعمل بھارتی آبی جارحیت کے تناظر میں بجٹ میں آبی وسائل کےلیے خطیر رقم مختص کردیا گیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے بتایا کہ بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے۔ ہم مزید پڑھیں

بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا گیا، کچھ عناصر ملک کی بہتری پر ناخوش ہیں: عظمیٰ بخاری

بجٹ میں عوام کو ریلیف، تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشخبری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا گیا، کچھ عناصر ملک کی بہتری پر ناخوش ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کھیل محض تفریح نہیں، بچوں کے ذہنی اور تخلیقی نشوونما کی بنیاد ہے: مریم نواز

بچوں کی ذہنی نشوونما میں کھیل کی اہمیت: مریم نواز کا پیغام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہنستا کھیلتا بچہ خوشی کی علامت ہے، بچوں کا کھیلنا محض تفریح نہیں، ذہنی، جذباتی اور تخلیقی نشوونما کی مزید پڑھیں