ہندوستانی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ کے لیے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق جسپریت بمراہ کو نیٹ پریکٹس کے دوران ٹانگ میں تکلیف ہوئی تھی۔ آپ کو بتاتے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8383 خبریں موجود ہیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ میں بھی بہت کچھ جانتا ہوں مزید پڑھیں
روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اور شو پیس میچ آج نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریف شام 7:30 بجے نیویارک میں مدمقابل ہوں گے۔ اطلاعات مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف دورہ چین مکمل کر کے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ 5 روزہ دورے کے اختتام سے قبل ہفتہ کو وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا بیٹل میوزیم کا دورہ کیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے بیانات سے لطف اندوز ہوا ہوں خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے بعض کھلاڑیوں کی فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے عماد وسیم کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ گیری کرسٹن کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف بہتر کارکردگی کی مزید پڑھیں
بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں حالات بدلتے ہیں، ضروری نہیں کہ پاکستان دوبارہ ہارے، پاکستان نے 2022 میں زمبابوے سے ہار کر بھی فائنل کھیلا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے امریکی دارالحکومت مزید پڑھیں
کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے میں قومی علامات اور استعاروں کو ملی جوش و جذبے اور فخر و انبساط سے اپنا کر انہیں سینے سے لگایا جاتا ہے اور ان کی قدر کی جاتی ہے لیکن پاکستانی سماج میں مزید پڑھیں
اجر و ثواب کے حوالے سے ان دس دنوںمیں کیا جانے والا عمل اللہ تعالیٰ کے ہاں نہایت پسندیدہ ہے ،قرآن کریم کی سورۂ فجر کی ابتدائی آیات میں اللہ تعالیٰ نے چند چیزوں کی قسم کھائی ہے، ان چیزوں مزید پڑھیں
بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سے 1000 طلباء کو زراعت کی جدید تربیت کے لیے چین کے ینگ لنگ ایگریکلچرل ڈیموسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف ان دنوں چین کے سرکاری دورے پر ہیں، مزید پڑھیں