بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8383 خبریں موجود ہیں
انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران راولپنڈی سے 2 خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں
امریکہ نے کئی دہائیوں سے جاری کمی کی پالیسی کو ختم کرتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ قدم روس اور چین سے مقابلے کے لیے اٹھایا جا رہا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا منصوبہ بنالیا۔ وفاقی حکومت کے منصوبے کے مطابق صارفین کے کنکشنز پر نئے ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر لگائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر کا آغاز اسلام مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے برطانوی رائل میرینز کے ایک سابق نیول افسر کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ سابق نیول افسر کئی ماہ مزید پڑھیں
کامیڈین، مصنف، ڈرامہ نگار اور ٹی وی میزبان انور مقصود نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نئی کرکٹ ٹیم امریکا کے خلاف قومی ٹیم کی شکست پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست صحافیوں ظفر احمد یار اور راجہ ریاض نے وکیل ندیم سرور کے توسط سے دائر کی تھی جس میں پنجاب حکومت، وزیراعلیٰ اور گورنر مزید پڑھیں
پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ میں انتقام کی سیاست کرنے والا شخص نہیں ہوں، میرے دل میں کوئی نفرت اور بغض نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ماضی کی دو بڑی حریف سیاسی جماعتوں تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان برف پگھلنا شروع ہو گئی ہے اور مولانا فضل الرحمان کے تحفظات عمران خان تک پہنچا دیے گئے ہیں اور عمران خان اقدامات کر مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کیا جب کہ مزید پڑھیں