کراچی سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق چند روز قبل حساس اداروں اور پولیس نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دو دہشت مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے طلبہ کے لیے آن لائن تعلیمی پورٹل بنانے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے طلباء کے لیے آن لائن ایجوکیشن پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن (آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام) کو آن لائن تعلیمی پورٹل تیار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوابجٹ اجلاس میں نسوارپرٹیکس لگانےکی تجویزمستردکردی گئی

خیبرپختونخوا کے بجٹ اجلاس میں نسوار پر ٹیکس لگانے کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا، بجٹ میں نسوار پر ٹیکس لگانے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین نے نسوار پر ٹیکس لگانے کی شدید مخالفت مزید پڑھیں

پاکستان میں پچیس ارب ڈالر سے زائد بیرونی سرمایہ کاری کا امکان ہے

پاکستان میں پچیس ارب ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے امکانات ہیں، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور چین توانائی، بندرگاہوں، فوڈ سیکیورٹی اور معدنیات میں سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں 10 ارب ڈالر تک کی مزید پڑھیں