ہیلی کاپٹر حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ کی موت کی تصدیق

ایرانی صدر کے ایک معاون نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ آئین کے مطابق اب نائب صدر ذمہ داری سنبھالیں گے، معلومات کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر کہاں گرا؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مشرقی آذربائیجان صوبے کے شہر تبریز سے 100 کلومیٹر دور گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے وقت ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد الحیان، تبریز کے گورنر اور ایران کے سپریم لیڈر مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب‘پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے این اے 148 کا میدان مار لیا

این اے 148 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے حلقے میں کامیابی حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں بنانے کا حق سپیکر کو مل گیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی کو کمیٹیاں بنانے کا مکمل اختیار مل گیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے انتخابی کمیٹیوں کا رکن بننے کے لیے پارلیمانی رہنماؤں کے نام مانگ مزید پڑھیں