نادرا کے سافٹ ویئر ڈویلپرز نے ایک ‘آل ان ون جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کی ہے۔ یہ حیرت انگیز اور قابل فخر کارنامہ NTL اور NADRA کے NTR ماہرین نے انجام دیا، یہ کٹ کیپ ٹاؤن میں ‘آئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8375 خبریں موجود ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منشیات سے پاک پنجاب مہم کامیاب ہو گئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈرگ فری پنجاب مہم کے دوران لاہور سمیت صوبے بھر سے 142 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جب مزید پڑھیں
ایف بی آر، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے ساتھ آئی ایم ایف مشن کے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہوگئے، پالیسی سطح کے مذاکرات 20 مئی سے شروع ہوں گے۔ اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 19 مئی کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کے لیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کر دیا ہے۔ الیکشن کے حوالے سے آپ مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کردیا۔ شہباز شریف پارٹی انتخابات تک ورکنگ صدر کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ 28 مئی کو سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے نون لیگ کے صدر مزید پڑھیں
پاکستان حکومت کی انسداد اسمگلنگ کارروائی ملکی معیشت کی بحالی کے لیے جاری ہے۔ آٹا، چینی، کھاد اور تیل جیسی اہم اشیا کی اسمگلنگ کے باعث لوگوں کو بدترین حالات کا سامنا ہے ، عوام کے تحفظ اور مستحکم معیشت مزید پڑھیں
بھارت کی نام نہاد جمہوری ریاست کو اظہار رائے کی آزادی کو دبانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں مسلسل چھٹے سال عالمی سطح پر انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے ، جبکہ عالمی سطح پر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کیس کا حکم جاری کردیا۔ دونوں کو وضاحت کا موقع دیتے ہوئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو مزید پڑھیں
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وہ کرغزستان میں مقامی اور غیر ملکی طلباء کے درمیان تنازع کے بعد پاکستانی طلباء کے حوالے سے کرغز حکام سے رابطے میں ہیں۔ کرغزستان میں پاکستانی سفیر کی مزید پڑھیں
ملزمان حافظ آباد میں پاسکو سینٹر سے 5 ہزار باردانہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پاسکو حکام کے مطابق تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں نے بارود چوری کے مقدمہ میں 34 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں