قطر پر حملہ عالمی قوانین، سلامتی اور خود مختاری کی خلاف ورزی، دنیا اسرائیل کا احتساب کرے، دفتر خارجہ

قطر پر حملہ اور پاکستان کا مؤقف: دفتر خارجہ کی سخت مذمت دفتر خارجہ پاکستان نے کہا کہ قطر پر حملہ برادر اسلامی ملک کی سلامتی اور خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، دنیا اسرائیل کے اس اقدام کا احتساب کرے۔ مزید پڑھیں

سعودی کمپنی نے سیلاب متاثرین کےلیے ہزاروں لیٹر تیل پاکستان کے حوالے کردیا

سعودی کمپنی کا سیلاب متاثرین کیلئے تعاون، این ڈی ایم اے کو پیٹرول و ڈیزل فراہم سعودی کمپنی نے سیلاب متاثرین کےلیے ہزاروں لیٹر تیل پاکستان کے حوالے کردیا۔ سعودی سفیرنواف سعید المالکی نے نے 6 ہزار لیٹر ڈیزل اور مزید پڑھیں

جج صاحبان کو اپنے تحفظات سرعام بیان کرتے ہوئے احتیاط برتنی چاہیے، وزیر قانون

عدلیہ کی حساسیت کے پیش نظر جج صاحبان کے تحفظات پر وزیر قانون کا مشورہ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایک احتیاطی مشورہ دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے ججز پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اندرونی تحفظات مزید پڑھیں

جلالپورپیروالا؛سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی،19 لوگوں کو زندہ بچالیا، 8افراد تاحال لاپتہ

سیلاب میں جلالپورپیروالا کشتی حادثہ، ریسکیو آپریشن جاری جلالپورپیروالا میں رات گئے سیلاب متاثرین کی ایک اور کشتی الٹ گئی۔ ،مقامی افراد نے 19 لوگوں کو زندہ بچالیا، 8افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ تفصیلات کےمطابق جلالپورپیروالا کےعلاقےموہانا سندیلہ میں ایک اور مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا نجی کشتیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، اے سی جلالپور پیر والا عہدے سے فارغ

سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پنجاب حکومت کا نجی کشتیوں کو ریگولیٹ کرنے کا اعلان پنجاب حکومت نے سیلاب سے بری طرح متاثر ہونے والی ملتان کی تحصیل جلالپور پیرا والا کے اسسٹنٹ کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں