اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل کے دوران 809 مقدمات نمٹائے۔ گزشتہ ماہ طے پانے والے مقدمات کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اپریل میں سب سے زیادہ کیسز نمٹانے میں سرفہرست مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8355 خبریں موجود ہیں
گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ کیبنٹ سیکریٹری کامران علی افضل نے گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے اس معاملے کی ہر لحاظ سے مکمل اور شفاف تحقیقات کا حکم مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ اسحاق ڈار نے اسرائیلی فوجی ناکہ بندی توڑنے اور جارحیت روکنے کا مطالبہ مزید پڑھیں
صدر مملکت نے آرٹیکل 75 کے تحت ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دی۔ ترمیمی بل کا مقصد ٹیکس اور ڈیوٹیز سے متعلق قوانین میں ترمیم کرنا ہے۔ ٹیکس قوانین میں ترمیم کا بل 2024 قومی اسمبلی نے 29 مزید پڑھیں
حنیف عباسی اور سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے درمیان نجی ہوٹل میں آمنے سامنے ملاقات ہوئی، اس دوران گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی ہوئی جب کہ حنیف عباسی نے انہیں چور بھی کہا۔ حنیف عباسی نے سخت لہجہ مزید پڑھیں
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہا آسٹریلیا نے سالانہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں 124 پوائنٹس کے ساتھ دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے جب کہ بھارت 4 پوائنٹس کے خسارے کے باعث اب دوسری مزید پڑھیں