وزیراعظم شہباز شریف سے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ہوئی جس میں پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8346 خبریں موجود ہیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی طرف بڑھنے کا سوچ رہا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان میں غریب خواتین کو حکومت کی مزید پڑھیں
برطانیہ میں 8 لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث 24 سفاک مردوں کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جنسی استحصال، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے ویسٹ یارکشائر کے علاقے میں 1996 مزید پڑھیں
پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گرین پاکستان منصوبے کی کامیابی سے خوشحالی آئے گی۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعمیراتی صنعت ملکی معیشت میں ریڑھ مزید پڑھیں
ترکی، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت نے پاکستان کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ سیکرٹری ایوی ایشن اور ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجلاس کے شرکاء کو ہوائی اڈوں مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کی مسافر بس کو روکنے کی کوشش ناکام بنادی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بروقت موثر کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کی جان مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی پاک سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے وفد نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے سعودی وفد کی قیادت شاہی مزید پڑھیں
پاکستان میں گندم خریداری کا بحران، کسانوں، کاشتکاروں کی مشکلات، حکومت کا گندم کی کم قیمتیں مقرر کرنا، زمینداروں کو کھاد بیج اور پانی جیسے مسائل کا سامنا اور قسم قسم کے مسائل پر اندیشے، خدشات، اور قیاس آرائیوں کا مزید پڑھیں
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل جانے والے پرتگالی پرچم والے جہاز کے عملے کو قونصلر رسائی دے دی گئی ہے اور توقع ہے کہ انہیں رہا کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ مزید پڑھیں