بیوی ’تفویض کردہ طلاق‘ 90 دن کے اندر واپس لے سکتی ہے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اگر شوہر بیوی کو طلاق کا حق تفویض کرے، تو اس میں طلاق کو منسوخ کرنے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8346 خبریں موجود ہیں
عظمٰی خان کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی عظمٰی خان کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ جیل انتظامیہ نے عمران خان کی بہن عظمٰی خان کو ملاقات کے مزید پڑھیں
وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز کردیا۔ یہ لائسنسنگ اب مزید پڑھیں
عازمین حج کیلئے طبی ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ، وزارت مذہبی امور نے اہلیت بھی بتادی وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے جانے والے عزام کرام کے لیے طبی ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
دوسری شادی کیلئے مجاز اتھارٹی کا اجازت نامہ لازمی قرار دوسری شادی کیلئے مجاز اتھارٹی کا اجازت نامہ لازمی قرار دیدیا گیا۔ سابق ایف آر پشاور میں شادی رجسٹریشن سرٹیفکیٹس سے متعلق اہم ہدایات جاری کردی گئی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل مزید پڑھیں
شوکت خانم میموریل ٹرسٹ اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پیر کے روز شوکت خانم میموریل ٹرسٹ (ایس کے ایم ٹی) اور میانوالی کی نمل یونیورسٹی کے بینک مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئی۔وزارت تعلیم کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے ڈھائی ماہ کے لیے سرکاری اسکولز بند مزید پڑھیں
شہریوں کی صحت اور وقار کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ایچ آئی وی ایڈز سے متعلق رویہ بدلنا وقت کی ضرورت ہے۔ بیماری سے تحفظ اور علاج کی سہولت ہر شہری مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کے ملازمین کی ہیلتھ اسکریننگ کرانے کا فیصلہ پنجاب پولیس کے تمام افسران اور جوانوں کی نفسیاتی صحت جانچنے کے لیے ہیلتھ اسکریننگ کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ صوبہ پنجاب کے تمام ڈی پی اوز، آر پی اوز مزید پڑھیں
افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی میں تاجکستان بھی متاثر،2 حملوں میں 5 افراد ہلاک، 5 زخمی افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی میں تاجکستان بھی شدید متاثر ہے۔ تاجک حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں