بارش کا باعث بننے والی مغربی ہواؤں کی نئی لہر بلوچستان میں داخل ہوگئی، کل سے ہفتہ تک صوبے کے 24 اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے 24 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8355 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزارت داخلہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے یا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ماڈل ہاؤسز کی تعمیر اور ماہانہ اقساط سے متعلق معلومات دی گئیں۔ اجلاس میں کم آمدنی والے بے گھر افراد کے لیے ہاؤسنگ سکیم کے لیے 5 شہروں میں سرکاری مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتکاروں سے کہا ہے کہ ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کس کی حکومت کہاں ہے، آئیے پاکستان کے بہترین مفاد میں اکٹھے ہوں۔ کراچی میں تاجروں اور صنعتکاروں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر سری لنکا میں اماویا ڈیم اور پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2008 مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جیسے جیسے ہمارے خطے میں بڑی طاقتوں کی مداخلت بڑھی ہے، پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کے مرحلے سے گزرے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایرانی صدر مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کی آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔ بنگلہ دیش کے چیف سلیکٹر غازی اشرف حسین نے کہا کہ شکیب الحسن اگلے ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے طلباء کو موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کی سکیم کے لیے پورٹل پر ایک لاکھ سے زائد طلباء نے رجسٹریشن کرائی ہے جبکہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ریکارڈ کے مطابق سولہ ہزار سے زائد مزید پڑھیں
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ جات میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط خوردہ قیمت 100 روپے مزید پڑھیں
ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ انڈیکس کی جاری کردہ پہلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی نصف آبادی انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے تعاون سے تیار کی گئی یہ مزید پڑھیں