وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کا دباؤ کم ہوا ہے اور شرح مبادلہ مستحکم ہے جبکہ تجارتی خسارہ کم ہو رہا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کی اکنامک پالیسی آؤٹ لک پر جے پی مورگن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8383 خبریں موجود ہیں
لاہور: ضمنی انتخابات کے حوالے سے پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ کے ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، چکوال، گجرات، بھکر، وزیر آباد، ناروال، شیخوپورہ، رحیم یار خان میں دفعہ 144 نافذ کر مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا تاہم 2 گیندیں ہونے کی وجہ سے ایک بھی گیند لگاتار پھینکنے پر کسی تماشائی کو ٹکٹ کی رقم واپس نہیں ملے مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے جہاں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد بات کرتے مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کے لیے بری خبر، سی این جی کی سپلائی پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا گیا۔ ریجن ون کے لیے سیلز ٹیکس کی قیمت 140 روپے سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی ہے اور ریجن مزید پڑھیں
سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا۔ سابق وزیر صحت کو کھانسی کی شدت میں اضافے کی شکایت ہے۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 7 مئی 2024 سے شروع ہونے والے کلاس 9 اور 10 کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جیسا کہ صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے طے کیا ہے۔ سائنس گروپ کا مزید پڑھیں
سعودی عرب پاکستان میں ریکوڈک پراجیکٹ میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی کمپنی منارا منرل انویسٹمنٹ کمپنی نے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے درمیان تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان تھا، تاہم، بالآخر یہ رجحان ٹوٹ گیا اور جمعرات کو قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شدید بارشوں کے بعد دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوبارہ کھول دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات اور ہمسایہ ممالک میں منگل کو ہونے والی بارش کے بعد امارات کے مصروف ایئرپورٹ مزید پڑھیں