آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن نے منگل سے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن نے منگل سے راولپنڈی، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8390 خبریں موجود ہیں
ایران کے اسرائیل پر حملے پر وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی نیت واضح طور پر تباہی پھیلانا تھی، یہ جھوٹ ہے کہ ایران نے اسرائیل کو حملے سے خبردار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات اسی وقت بحال ہو سکتے ہیں جب بھارت کشمیر پر لچک دکھائے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک بھارت میں انتخابات نہیں ہوتے پاکستان اور بھارت دونوں مزید پڑھیں
امریکہ میں پہلی بار سابق صدر کے خلاف فوجداری مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ فحش فلموں کی اداکارہ کو منہ بند رکھنے کے لیے رقم ادا کرنے کا معاملہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تلوار کی طرح مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت مزید پڑھیں
پاکستان کے انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے استعمال کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا وفد برازیل پہنچ گیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی قیادت میں ایک وفد برازیل پہنچ مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل پر حملہ علامتی ردعمل اور جھوٹا حملہ تھا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اگر اسرائیل نے ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کو بہت نقصان ہوگا، مزید پڑھیں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج سنبھالنے کے بعد سیکرٹری ندیم ارشاد کیانی نے احسن اقبال کو وزارت کے اہم امور پر بریفنگ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کے ڈالر کے ذخائر میں معمولی کمی ہوئی ہے جب کہ بینکوں کے ڈالر کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر کے ذخائر کی مالیت ایک لاکھ ڈالر کم مزید پڑھیں