جماعت اسلامی کا 11 اپریل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

11 اپریل کو ملک گیر احتجاج: جماعت اسلامی کی اسرائیلی مظالم کیخلاف تحریک جماعت اسلامی نے فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 11 اپریل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کا لندن کا دورہ متوقع

وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف لندن کا دورہ کریں گے، سیاسی ملاقاتیں متوقع وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کا لندن کا دورہ متوقع ہے۔ لیگی قیادت 11 اپریل کو لندن پہنچے گی، ،وزیراعظم بیلاروس کے دورے کے بعد لندن پہنچیں مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسزکاڈی آئی خان میں آپریشن،9خوارجی ہلاک

ڈی آئی خان آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک، اسلحہ برآمد: آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسزنےڈی آئی خان ٹکواڑامیں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا۔ آپریشن کےدوران مؤثرکارروائی کےنتیجےمیں9خوارج ہلاک ہوئے۔ مزید پڑھیں

کاشتکاروں تک پانی فراہمی یقینی بنانیوالی پنجاب ڈرینج اتھارٹی ختم

“پنجاب ڈرینج اتھارٹی کا خاتمہ: اربوں ڈالر کے قرضے کا مستقبل” ملتان (سپیشل رپورٹر) محکمہ آبپاشی پنجاب ، ایشین بینک ، world bank کے اربوں ڈالر سے کسانوں کی زمینوں تک پانی کی فراوانی کے لئے بننے والے شعبہ پنجاب مزید پڑھیں