امریکا: انتخابی ریلی کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہونے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی اطلاعات سامنے آگئی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تقریر کے دوران گولیاں چلنے پر ٹرمپ نے کان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5067 خبریں موجود ہیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی انتخابی مہم کے دوران قتل کرنے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت 20 سالہ تھامس میتھیو کروک کے نام سے کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، مشتبہ شخص مزید پڑھیں
امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی رادھیکا مرچنٹ سے ہوئی جس کے دنیا بھر میں چرچے ہوئے۔ بھارتی میڈیا اس شادی کے حوالے سے انتہائی دلچسپ باتیں سامنے لا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
8 اور 9 محرم کو پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات 8 اور 9 محرم کو موسلادھار بارش کا امکان ہے ، ریسکیو ادارے خصوصی مزید پڑھیں
کوئٹہ میں آج ساتویں محرم کا جلوس نکالا جائے گا۔ سیکیورٹی کے لیے ساڑھے تین ہزار سے زائد پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ جلوس امام بارگاہ عزیریہ پرنس روڈ سے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات میں فلور ملز ایسوسی ایشن نے دسویں محرم کے تقدس کے پیش نظر ہڑتال ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ فلر ملز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے 14 اگست کو لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ہونے والی ملاقات کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر وسطی پنجاب اکمل باری نے اجلاس کی اجازت کے لیے مزید پڑھیں
”اگر تم شکر کروگے تو میں تمہیں اور نوازوں گا اور اگر ناشکری کروگے تو میرا عذاب سخت ہے۔“(سورۃ ابراہیم) ”اور تم میرا ذکر کرو میں تمہارا ذکر کرونگا اور میرا احسان مانو اور میری ناشکری نہ کرو۔“(سورۃ البقرہ) ”اور مزید پڑھیں
کسی بھی جمہوری معاشرے میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی ضروری اصول ہیں جنہیں حکومت کی تمام شاخوں کو برقرار رکھنا چاہیے۔اس میں عدلیہ بھی شامل ہے جو آئین کی دفعات کی تشریح اور نفاذ میں اہم کردار مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے بات چیت تیز ہوگئی ہے، انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ اور سلیکٹرز کے درمیان مشاورت کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مالیاتی ماڈل اور معاوضے میں مختلف اسٹریمز کے تحت تبدیلیوں پر اتفاق کیا مزید پڑھیں