یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

برطانیہ میں بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی نے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ بڑھا دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 یونیورسٹیاں خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں