متحدہ عرب امارات نے برطانوی رائل میرینز کے ایک سابق نیول افسر کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ سابق نیول افسر کئی ماہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5055 خبریں موجود ہیں
پنجاب حکومت کے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست صحافیوں ظفر احمد یار اور راجہ ریاض نے وکیل ندیم سرور کے توسط سے دائر کی تھی جس میں پنجاب حکومت، وزیراعلیٰ اور گورنر مزید پڑھیں
بھارتی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی کو مرکز میں حکومت بنانے کی پیشکش کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے سمن جاری ہونے کے باوجود دوبارہ پیش نہ ہونے پر سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو طلبی کا نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں قاسم سوری کو نشست سے ہٹانے کے خلاف اپیل مزید پڑھیں
چیف انجینئر آپریشنز لیسکو عباس علی کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ چیف انجینئر آپریشنز لیسکو عباس علی اور ترجمان رائے مسعود نے مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے سگریٹ کی کھپت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے نتیجے میں 11 ارب سگریٹ اسٹکس کی کھپت میں کمی واقع ہوئی ہے ، اور سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (سی آر ڈی) مزید پڑھیں
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے تیسری بار حکومت بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کی بریت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان سے متعلق کیسز پاکستان کی عدالتوں پر چھوڑ دیے گئے ہیں۔ پریس بریفنگ مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کے ترجمان نے ریلوے کی نجکاری کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ترجمان ریلوے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی نجکاری نہیں کی جا رہی، وزارت ریلوے نے نجکاری سے متعلق سی ای مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ ہمت کارڈ پراجیکٹ کی منظوری دے دی پیر کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت وزیراعلیٰ ہمت کارڈ پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں اس منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔ پہلے مرحلے مزید پڑھیں