گیس لائن کی مرمت کے دوران کوئٹہ سمت کئی شہروں میں گیس کی فراہمی معطل

سوئی سدرن کے اعلامیہ کے مطابق گیس لائن کی مرمت کے دوران کوئٹہ کی سمت میں متعدد قصبوں بشمول مچھ، کولپور، مستونگ، کھڈ کھوچہ، منگوچر، قلات کانک، پڑنگ آباد، سپیزنڈ، جتنگ آباد میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوابجٹ اجلاس میں نسوارپرٹیکس لگانےکی تجویزمستردکردی گئی

خیبرپختونخوا کے بجٹ اجلاس میں نسوار پر ٹیکس لگانے کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا، بجٹ میں نسوار پر ٹیکس لگانے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین نے نسوار پر ٹیکس لگانے کی شدید مخالفت مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے باضابطہ طور پر وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت بین الصوبائی مزید پڑھیں

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال کا ہدف عبور کرنے کے لیے مانیٹرنگ کا عمل سخت کردیا

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال کے ہدف سے تجاوز کرنے کے لیے مانیٹرنگ کا عمل مزید سخت کر دیا ہے۔ پی آر اے لاہور نے پبلک سیکٹر انڈکشن ایجنٹس کی نگرانی کے لیے نئی سکیم بنائی ہے۔ تیسری مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں، اضافی چینی کی برآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی، جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس ہوا، وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں