آئی ایم ایف مشن کے ایف بی آر، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک سے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم

ایف بی آر، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے ساتھ آئی ایم ایف مشن کے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہوگئے، پالیسی سطح کے مذاکرات 20 مئی سے شروع ہوں گے۔ اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کا اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن جاری

پاکستان حکومت کی انسداد اسمگلنگ کارروائی ملکی معیشت کی بحالی کے لیے جاری ہے۔ آٹا، چینی، کھاد اور تیل جیسی اہم اشیا کی اسمگلنگ کے باعث لوگوں کو بدترین حالات کا سامنا ہے ، عوام کے تحفظ اور مستحکم معیشت مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین اور سرکاری رہائش رکھنے والوں کیلئے بری خبر آگئی

سرکاری ملازمین اور سرکاری رہائش گاہوں کے رہائشیوں کے لیے بری خبر ہے، وفاقی کابینہ نے انٹیلی جنس بیورو کے سروے کی منظوری دے دی ہے۔ انسپکشن ٹیم سرکاری گھروں میں غیر قانونی تعمیرات اور رہائش کی چھان بین کر مزید پڑھیں

شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔قومی آلراؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لئے کولمبو سٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔کولمبو سٹرائیکرز نے معاہدے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کا واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو 15 دن کا الٹی میٹم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو صوبے میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے اور واجبات کی ادائیگی کے معاملے پر بات کرنے کے لیے 15 دن کا الٹی میٹم دیا ہے۔ جمعہ کو کے پی کے مزید پڑھیں