سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 کا فائنل جاپان نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر جیت لیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جاپان نے پہلی بار سلطان اذلان شاہ کپ جیتا ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5055 خبریں موجود ہیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور دیگر پاکستانی ایئرلائنز پر یورپ میں پابندی کے معاملے پر وفد اتوار کو برسلز روانہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد میں سیکرٹری ایوی ایشن، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن اتھارٹی مزید پڑھیں
سابق سپیکر و صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وفاق کو مضبوط کرنے کے لیے سب کی سیاست کی ضرورت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر لڑکیوں کی شادیاں رجسٹر کرنے والے نکاح خواں اور نکاح خواں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ اجمت بی بی نے اپنی چودہ سالہ بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کردی، عدالت مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے مذاکرات کی خبروں کی تردید کر دی۔ اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی اور پی ٹی مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیرا فضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی جانب سے شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر شوکاز نوٹس مزید پڑھیں
ملک بھر میں رواں ہفتے سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، صرف 15 دنوں میں ملک میں مرغی کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی، گوشت 800 روپے سے کم ہوکر 400 روپے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزی کے باعث آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے پاس ایک سال کا گندم کا ذخیرہ موجود ہے۔ گندم کی خریداری میں اربوں روپے کی بچت کرکے مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کا دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا، اب ایک ماہ سے زیادہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ قبل ازیں سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ سعودی ولی عہد 19 مئی کو دو روزہ دورے مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں کسی کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے تو ہمارے گورنر یہاں موجود ہیں، پنجاب کی بیوروکریسی، پولیس اور انتظامیہ کو اب معلوم ہونا چاہیے کہ کسی شخص کے ساتھ ناانصافی ہوئی مزید پڑھیں