سنی اتحاد کونسل کی کچھ نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کر دیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر مزید پڑھیں

پی پی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ نہیں کیا، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ نہیں کیا۔ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو مزید پڑھیں

کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی۔ پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع مزید پڑھیں

رانا ثناء ا للہ نے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک جیسی کرنے کا مطالبہ کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و حکومتی امور رانا ثناء اللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک جیسی کی جائے۔ رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

گندم اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کا سابق قائم مقام وزیراعظم سے تحقیقات کا فیصلہ

گندم کی درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انورحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ سیکرٹری کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس کئی گھنٹے تک جاری رہا جس میں مزید پڑھیں