سگریٹ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے بعد 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے۔ یہ بات سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (سی آر ڈی) کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5055 خبریں موجود ہیں
پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری، ڈپٹی کمشنرز کے بعد اسسٹنٹ کمشنرز کے بھی بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیے گئے، پنجاب میں 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کو مزید پڑھیں
روٹی کو سستی بنانے کے پنجاب حکومت کے مشن کے معاملے پر راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ اور بیکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ بیکر ایسوسی ایشن کے صدر شفیق قریشی نے کہا ہے کہ آٹے اور گندم مزید پڑھیں
قومی ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کئی ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے نجکاری کے عمل میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے پی آئی اے ہولڈنگ اور پی آئی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما سلیم حیدر خان کو پنجاب کا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر پنجاب کے لیے نامزد سلیم حیدر خان کا تعلق اٹک سے ہے۔ سردار سلیم حیدر خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے معاون مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ اسحاق ڈار نے اسرائیلی فوجی ناکہ بندی توڑنے اور جارحیت روکنے کا مطالبہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی قوتوں سمیت دیگر قوتوں سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، ہماری جماعت کو سیاست کرنے دی جائے، ہم سب سے بڑی مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے وردی میں ملبوس اہلکاروں کو اکیلے سفر کرنے سے روک دیا۔ لاہور پولیس نے ٹارگٹ کلنگ سے بچنے کے لیے نیا ایس او پی جاری کر دیا۔ اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار وردی مزید پڑھیں
تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی بلوچستان کے علاقے تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز بلوچستان میں صبح مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لیے خوشخبری قرار دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دو سال میں مہنگائی کی کم ترین سطح معاشی بحالی کی علامت ہے، یہ اسی کا نتیجہ مزید پڑھیں