غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرین پر پولیس کی کارروائی

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف پولیس نے کارروائی کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے طلبہ کے کیمپوں کو ہٹا دیا گیا۔ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے احترام کارشتہ ہے،وہ ہمارے ساتھی رہے ہیں‘ رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمان سے بات کریں گے اور مارچ کو مشکل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان قابل احترام ہیں، مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ ڈونلڈ بلوم نے مریم نواز کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ امریکی سفیر نے عوام دوست منصوبوں پر فوری عملدرآمد مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے رینجرز کی تعیناتی میں آئندہ 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں آئندہ 6 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ سندھ حکومت نے منظوری دے دی کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقرری کی مدت کی منظوری دی۔ رینجرز کو انسداد دہشت گردی ایکٹ مزید پڑھیں