امریکی محکمہ خارجہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں طالبان کے دور حکومت میں افغانستان میں رونما ہونے والی تباہیوں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے سیکرٹری انتھونی بلینکن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ان کا اسلامک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5055 خبریں موجود ہیں
بارش کا باعث بننے والی مغربی ہواؤں کی نئی لہر بلوچستان میں داخل ہوگئی، کل سے ہفتہ تک صوبے کے 24 اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے 24 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتکاروں سے کہا ہے کہ ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کس کی حکومت کہاں ہے، آئیے پاکستان کے بہترین مفاد میں اکٹھے ہوں۔ کراچی میں تاجروں اور صنعتکاروں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک میں امن و امان اور دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کی آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔ بنگلہ دیش کے چیف سلیکٹر غازی اشرف حسین نے کہا کہ شکیب الحسن اگلے ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی مزید پڑھیں
بھکر کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہوئے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام کو ٹیکس دینا ہی پڑے گا کیونکہ اب ٹیکس دیے بغیر زندہ نہیں رہ سکیں گے۔ منگل کو سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس سے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما بیر ستارگوہر علی خان کا کہنا ہے کہ کسی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ ہم مخالفت نہیں کر رہے لیکن مفاہمت سے بھی انکاری نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم بنی گالہ پہنچی اور ان کا معائنہ کیا۔ پی ٹی آئی کے بانی کی مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر میں ترمیم کرکے ریلیز کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے میری تقریباً 2 سال پرانی مزید پڑھیں