کلر کہار میں سرکلاں روڈ پر زائرین سے بھری مسافر بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 56 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بس میں سفر کرنے والے زائرین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5055 خبریں موجود ہیں
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل کے حل کے لیے متحدہ ایکشن پلان بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں لیکن سوچنے کی ضرورت ہے گڑھی خدابخش میں فہم و فراست مزید پڑھیں
پشپا سیریز کی دوسری فلم پشپا 2 ریلیز کے پہلے دن 100 کروڑ سے زیادہ کمائے گی۔ پشپا کی کامیابی کے بعد اب اس کے سیکوئل پشپا دا رائز کا انتظار ہے۔ فلم میں اللو ارجن نے اپنی شاندار اداکاری مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو قوم شعور اور تعلیم کے جواہرات سے لیس نہیں وہ ترقی نہیں کر سکتی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک بھر میں دانش سکولز کا نیٹ مزید پڑھیں
“عمران خان کی جانب سے جیل میں وکلا سے ملاقات کی درخواست پر تحریری سماعت کا حکم جاری کردیا گیا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان کی سیکیورٹی خدشات دور ہونے تک آن لائن ملاقات کرنے کا بھی حکم دیا مزید پڑھیں
علی پور (نامہ نگار) زندگی آ تجھے قاتل کے حوالے کردوں، غربت اور بےحس معاشرے نے معصوم بچوں سے ان کا جیون چھین لیا، جن ہاتھوں میں کتابیں ہونی چاہئیں تھیں معاشرے نے ان ہاتھوں میں اوزار تھما دئیے ہیں مزید پڑھیں
احمدپورشرقیہ (رپورٹ: ظفر بلوچ) روزنامہ بیٹھک عوامی سروے کے مطابق مہنگے پیاز آنکھوں میں آنسو، گیس کی بڑھتی قیمتیں جبکہ مرغی و بڑے کا گوشت سفید پوش طبقہ کے لیے حسین خواب بن کر رہ گیا، سوشل میڈیا پر مہنگائی مزید پڑھیں
ممبئی: بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں وہ کچھ ایسا نکلا جس کا شرکاء سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ بالی ووڈ پر تین خانوں یعنی شاہ رخ، سلمان اور عامر کا راج ہے مزید پڑھیں
بھارت کے شہر جام نگر میں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور معروف بزنس مین ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب میں دنیا بھر سے کئی مشہور شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ اس مزید پڑھیں
لندن: ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ فائبر سپلیمنٹ لینے سے 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں صرف 12 ہفتوں میں دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔ کنگز کالج لندن کے محققین کی ایک تحقیق مزید پڑھیں