ایئرانڈیا کا مسافر طیارہ حادثہ: احمد آباد میں تباہی، جانی نقصان کا خدشہ

ایئرانڈیا کا مسافر طیارہ حادثہ | احمد آباد میں سانحہ، اہم شخصیات سوار ھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

(ذوالفقار انجم کا سبسڈائزڈ چینی پر ڈاکہ)چھاپہ مار ٹیم کو ڈاکومنٹس دکھا کر دھوکہ دینے کی کوشش ناکام (مزید انکشافات)

چوہدری ذوالفقار انجم ٹیکس چوری اسکینڈل: ملتان میں ایف بی آر کی تحقیقات ملتان (بیٹھک انوسٹی گیشن سیل) دھوکہ دہی، منی لانڈرنگ، بجلی، گیس، ٹیکس چوری، جھوٹے مقدمات کروانے جیسے الزامات کا سامنا کرنے والے ملتان کے معروف صنعت کار مزید پڑھیں

(جامعہ ایمرسن )وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان گجر کی مزیدبے ضابطگیاں منظرعام پر

جامعہ ایمرسن وائس چانسلر بے ضابطگیاں: اقربا پروری اور مالی خرد برد بے نقاب ملتان ( بیٹھک انویسٹی گیشن سیل ) جامعہ ایمرسن میں وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان گجر کی مزیدبے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ تعلیمی فروغ کا دعوی اور اس مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ پاکستان بھارت اختلافات، نسل درنسل جنگ کوحل کرنا چاہتے ہیں، ٹیمی بروس

ٹرمپ پاکستان بھارت اختلافات حل کرنا چاہتے ہیں: امریکی ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ حیران نہیں ہوناچاہیےجبصدر ٹرمپ کسی معاملےکوحل کرناچاہیں،۔ ٹرمپ پاکستان بھارت اختلافات، نسل درنسل جنگ کوحل کرناچاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں